2024-10-19 03:05
اج کل لڑکے لڑکیاں جس نام نہاد محبت کی گھٹیا تکمیل کو اخری حد تک پروان چڑھاتے ہیں سے مراد لڑکی لڑکے کے ساتھ سوتی ہے اور لڑکا لڑکی کی مرضی سے اسکی ورجینٹی ختم کرتا ہے اسکے بعد بہت خوشی سے دونوں گھر لوٹتے ہیں یہ سوچ کر ہماری محبت اج پوری ہو گئی کسی کو معلوم نہ ہو گا مگر قسم ہے اس پیدا کرنے والے کی بیٹی کی جب یہ غیرت بک جاتی ہے ماں کو پتہ چل جاتا ہے فرق صرف یہ ہوتا ہے وہ صبر سے خاموشی اختیار کر لیتی ہے اور یہ خاموشی بیٹی کے رشتے یا طالق پے ٹوٹ جاتی ہے ایسے ہی باپ جان جاتا ہے بیٹا کیا کر کے ایا ہے