میرا ذہنی سکون ایک ایسے انسان سے جڑا ہے، جس کے پاس مجھے کچھ بھی عجیب نہیں لگتا۔
وہ مجھے اپنا سا لگتا ہے، ایسا اپنا جو بہت سی دعاؤں کے بعد حاصل کیا گیا ہو۔
اس تکلیف دیتی دنیا میں وہ میرا سکون ہے، میرے لیے راحت کا ذریعہ ہے اس سے چند منٹ بات کا ہو جانا میرے لیے ایسا ہے جیسے انسان سکون کی وادیوں میں داخل ہو جاتا ہے۔
میں اپنی پریشانی میں کئی بار اسکو اپنے تصور میں لا کر اسکے کندھے پر اپنا سر رکھا ہے اور سکون پایا ہے ۔