2024-10-23 13:35
کبھی کبھی آپ حالات ایسے پیدا کرتے ہیں جس انسان سے محبت کرتے ہیں وہ اپ کو خود چھوڑ دے
کیونکہ اپ جانتے ہیں کہ وہ انسان اپ کو کبھی نہیں مل سکتا اور اپنے ذہنی سکون کی خاطر اپ کو یہ کرنا پڑتا ہے
لیکن ان حالات میں اپ برے بن جاتے ہیں اور اپ کو یہ ملال رہتا ہے کہ کاش ایسا نہ کیا ہوتا