2024-10-24 14:18
کچھ باتیں صرف ہمارے اور اللہ کے درمیان ہوتی ہیں جنہیں کوئی نہیں سمجھ سکتا جو لبوں پر کبھی نہیں آتی جو صرف دل میں رہتی ہیں اور جنہیں الفاظ میں ترتیب دینا نہیں پڑتا زمین پر بیٹھے ہوئے ہم چپ چاپ بولتے ہیں اور اس پر بیٹھا وہ خداوند کریم سنتا ہے
🌸✨