2024-10-25 17:54
*حرام تو حرام ہی رہے گا۔ چاہے تم نے نکاح کی نیت ہی کیوں نہ کی ہو۔*
*دیکھو! جب تک نکاح کا بندھن قائم نہیں ہوا، نامحرم، نامحرم ہی رہے گا۔*
*حرام کو چھوڑ کر حلال کی دعا کریں۔* *اگر سکون چاہتے ہو، تو حرام کو چھوڑ دو۔*
*یہ جھگڑا فساد، بے سکونی اس لیے ہی تو ہے، کیونکہ یہ حرام رشتہ ہے۔ وہ رشتہ جو رب کی ناراضگی کی وجہ بنتا ہے۔*🥹💔
*خدارا نکل آئیں اس حرام تعلق سے، یہ تعلق آپ کو آگ میں لے جائے گا۔*
```| Youth Motivation```