2024-10-26 02:51
قاضی فائز عیسیٰ کا دور ختم ہو چکا ہے مگر بہروپیے کے سیاہ فیصلوں کا خمیازہ یہ ملک کئی دہائیوں تک بھگتے گا۔ یہ شرمناک فیصلے ملک کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھے جائیں گے جو انصاف کے تقاضوں اور عدالتی اقدار کے برعکس تھے۔
#قاضی_کا_سیاہ_دور
#یوم_نجات