2024-10-26 21:04
اس تصویر کا حسن یہ نہیں کہ اس میں عہد حاضر کے عظیم نعت خواں فصیح الدین سہروردی کے ساتھ طویل نشست ہوئی یہ بھی نہیں کہ شہباز میانداد قوال سے فرمائشی قوالیاں سنیں۔ اس تصویر میں یہ بھی کرامت نہیں کہ جسٹس غازی کی اصلیت اس دن مجھ پر اور فصیح الدین سہروردی پر کھلی۔ بلکہ یہ زندگی کی انمول ترین تصویر میری عمر عطاری حکیم سے پہلی ملاقات کی یادگار اور اس کے کیمرے سے لی گئی تصویر ہے۔ میرے پروگرام کے لیے حکیم کتنا پرجوش تھا آج بھی ایک ایک لمحہ یاد ہے۔
回覆
轉發

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
NaN%

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。