2024-10-27 06:52
اگر معجزے چاہتے ہیں تو اللہ کی قدرت پر، اس کے فیصلوں پر اور اس کی رحمت پر اندھا یقین رکھیں۔سب کچھ اس پر چھوڑ دیں اور یہ وسوسے نہ لائیں کہ وہ کیسے دے گا۔ اس کا کام ہے دینا اور آپ کا کام ہے مانگنا۔ جب دل میں وسوسے نہیں ہوں گے تو وہ معجزوں کی برسات کر دے گا۔۔۔۔
ان شاءاللہ تعالیٰ✨☺️
بنتِ آدم✨