2024-10-28 03:56
احمد رشدی ایک ایسا ہی نام ہے جو اپنی انفرادیت کے باعث ایک جداگانہ مقام رکھتا ہے۔ ایک ایسا گلوکار جنہوں نے اس وقت اپنے آپ کو منوایا جب پلے بیک گائیکی میں شہنشائے غزل مہدی حسن، ایس بی جون، مسعود رانا، سلیم رضا اور دیگر سب ہی اپنا اپنا کردار نبھا رہے تھے۔