2024-10-28 06:35
مومن اندر سے دکھی ہو سکتا ہے، غموں سے بھرا ہوا ہو سکتا ہے لیکن یہ غم اسکے کام پہ، اسکے مقصد پر حاوی نہیں ہوتے۔ یہ ہے اصل بہادری!!!
انسان غموں کا نوالہ نہ بن جائے ، اپنے آپ کو غم کے حوالے نہ کردے ، اسکے آگے ہاتھ پاؤں چھوڑ کر نہ بیٹھ جائے ، ڈپریشن کا شکار نہ ہو جائے بلکہ حالات جو بھی ہوں اللہ پہ توکل کرے، وہ تو رب ہے وہ سب سنبھال لے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ 🤍
بنتِ آدم 🤲🏻