ایک دن کے اندر معاشرہ نہیں بدلتا لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ایک دن میں موجود ایک لمحے میں اپنی سوچ بدل لیتے ہیں کیونکہ حالات جو بھی ہوں خیالات سے بدلے جا سکتے ہیں۔ ہر چیز بدلنے کی سوچ آپ کے اندر ہے۔ اپنے اندر کی آوازوں کو تھوڑا تھوڑا سننا شروع کریں۔