2024-10-31 17:18
صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا, تو اللّہ نے اتنا اجر نہ رکھا ہوتا
ہاں ہوتا ہے ایسا, صبر ٹوٹ بھی جاتا, اشک سے تر آنکھ ہو بھی جاتی, لیکن پھر بھی اللّہ پر سے یقین کمزور نہ کرنا..زبان پر شکوہ نہ آنے دینا.. وہ سن لیتے ہیں لیکن وقت لگتا ہے ....
جب معاملہ اللّہ پر چھوڑ دیا جاتا ہے نا تو معاملے اور اللّہ کے درمیان نہیں آتے... اللّہ ٹھیک کر دینگے سب, بس اللّہ پر یقین مضبوط رکھنا...پھر یقین رکھنے والوں کے لئے معجزے ہو بھی جاتے ہیں...♥️