‘‘تم کس صدی میں جی رہے ہو؟اپنے دماغ میں یہ بات بٹھالو ’عورتیں اُن مردوں سے شادی نہیں کرتیں جن سے وہ محبت میں گرفتار ہوں۔وقت آنے پر وہ ایسے مرد کا انتخاب کرتی ہیں جو اچھا باپ اور قابل بھروسہ شوہر بنے۔ محبت بس ایک خوش گوار احساس ہے جو طاری ہوتا ہے اور پھر تیزی سے گزرتے زائل ہو جاتاہے۔’’