🌼🏵️🫧🩵🫧🏵️🌼
*اپنا جائزہ لیجئے*
〰️〰️🫧🏵️🫧〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🫧موضوع 🫧
*شہد کی مکھی..... سے سیکھیے*
🎙️محترمہ عایشہ عامر صاحبہ
🫧🏵️ہم سب مومن بننا چاہتے ہیں.. مومن کون ہوتا ہے آج جان لیجئے.... اسکا خاص کام یہ ہوتا ہے کہ وہ خیر جمع کرنے والا ہوتا ہے... وہ فسادی نہیں ہوتا... کسی کو نقصان دینے والا نہیں ہوتا... توجہ سے سنیے اور اپنا اخلاق دیکھیے.
🌼🏵️🫧🩵🫧🏵️🌼