2024-11-07 22:30
بڑے بھائی کی فرنس ھے۔ ایک شادی پر گفتگو ھو رھی تھی میں نے پوچھا ستمبر یا اکتوبر میں یونٹ کی کیا قیمت رھی انہوں نے بتایا 48 روپے فی یونٹ پڑا ھے۔ پاس ایک عزیز کہنے لگے کہ ھمیں تو 70 کا پڑا ھے سب کاروباری حضرات بولے بھائی 48 کا پڑا ھے۔
جن صاحب کو 70 کا یونٹ پڑا وہ سگریٹ پینے کے لئے اُٹھے۔ تو میں نے سب کو بتایا بھائی اھلِ یوتھڑ کا فی یونٹ ابھی تک 70 سے90 روپے کا ھی ھے۔
سب نے پوچھا یہ یوتھیاء ھے۔ میں نے کہا نہی یہ یوتھیا جاھلیہ للعقل المحدود قوم الجاھلیہ ھی ھے۔ 🤔🤔🤔