کسی دن تنہا بیٹھ کر سوچیں گے کہ تمہاری وہ باتیں جھوٹی ہو سکتیں ہیں جو میری قسم سے شروع ہوتیں تھیں !
اکثر میں سوچتی ہوں کہ ہم لوگوں پر نہیں اُنکی کہی باتوں، جملوں اور قسموں پر یقین کرتے ہیں.
محبت درحقیقت کچھ نہیں ہوتی !
بس ہمارا خیال ہوتا ہے کہ اُس کی باتیں سچی ہیں قسم سے شروع ہوتیں ہیں جھوٹی قسم کون کھاتا ہے؟
پھر محبت بھی تو سچی ہو گی ناں؟
لیکن سچا کچھ نہیں ہوتا، نا ہی قسمیں، اور نا ہی محبت !
💜