مولانا فضل الرحمٰن نے کہا گاڑی سائیڈ پر روکو.
لیکن یہ تو بالکل ویران جگہ ہے، یہاں گاڑی کیوں روکنی ہے؟ ڈرائیور بولا
جتنا کہا بس اتنا کرو.
گاڑی رکی، مولانا اتر کر سامنے درختوں کے جھنڈ میں آب پاشی کرنے چلے گئے.
گھر پہنچ کر ہاتھ بھی نہیں دھوئے تھے کہ ایک چومنے والا آ گیا..
سارے بولو ماشاءاللہ
قمر نقیب خان