خواہش ہو تو بھی اظہار کرنے سے گھبراتی ہے۔ اسی طرح ایک مرد اپنی عورت سے کبھی بھی اتنا فرینک نہیں ہوپاتا جتنا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ سے ہوتا ہے۔
اگر میاں بیوی ایک دوجے پہ مکمل اعتبار کرتے ہوۓ کھل کر اپنی اپنی فینٹسیز، فیٹش کا اظہار ایک دوجے سے کر دیں تو یقیناً ان کا تعلق بے حد خوبصورت ہو سکتا ہے جو انہیں بہت سی نفسیاتی و جنسیاتی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ روپے پیسے کی کمی یا دیگر گھریلو مسائل کی وجہ سے ہی میاں بیوی میں جھگڑے ھوتے ھیں ،ان جھگڑوں کی وجہ ایک دوجے کو مکمل جنسی سکون نہ دینا بھی ہے