2024-11-30 10:16
"کیا کرتی ہو ؟
"خاموش رہتی ہوں..!🙂
"خاموش رہنے کے علاوہ؟
"اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو
محسوس کرتی ہوں...!🖤
"تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتی؟
"کیا بات کروں؟ 🥲
اتنی اداس کیوں ہو ؟
"نہیں تو..!❤🩹
"اب لکھتی کیوں نہیں ہو؟
"الفاظ نہیں ملتے...!🫠
"پہلے تو تم اتنی مایوس نہیں ہوا کرتی تھی ؟
"تو میں اب بھی مایوس نہیں...!🙃
"پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے؟
"میں خود نہیں سمجھ پارہی..!😊
"کچھ کہنا چاہتی ہو؟*
"کوئی سننے والا نہیں...!😕
"مجھ سے کہہ دو ؟
"کہنے کو کچھ بھی نہیں..!✨🥲🖤