رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ٪﴿۹﴾
ہمارے پروردگار ! تو تمام انسانوں کو ایک ایسے دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ۔ بیشک اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔
#foryou #explore #viral #trending #foryoupage #islamicquotes #makkah #makkah_al_mukaaramah