2024-12-21 12:15
ایک دن بادشاہ نے خوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کر دیئے جائیں 😊
ان میں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا☹️
بادشاہ نے اسے روک کر پوچھا کب سے قید ہو🙄۔
بوڈہے آدمی نے کہا آپ کے باپ کے زمانے سے 😮
یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے اور حکم دیا اسے دوبارہ قید کر دیا جائے 😭
ابا دی آخری نشانی آ😂😂😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂