زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا … ہمی سوگئے داستان کہتے کہتے
نڑاہ کی فضاء سوگوار
ابھرتے ہوئے دو ستارے حذیفہ اعوان اور قمر علی اعوان روڈ ایکسیڈینٹ میں وفات پا گئے ہیں دونوں کا نمازے جنازہ آج دن 3 بجے خٹک کرش پلانٹ نڑاہ بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی خدا کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🤲