عمران ریاض یوٹیوب پر واپس اور بتایا میں الحمدوللہ محفوظ ہوں تفصیل میں جانے کی بجائے میں نے خود سے وعدہ کیا ہے زیادہ کھپ نہیں ڈالنی اور اپنا کام جاری رکھیں گے میری کچھ چیزیں ابھی میرے پاس نہیں ہیں وہ جلد ارینج کرلیں گے۔
ان باتوں سے تو ایسا تاثر ملتا ہے سب اچھا نہیں ہے چیزیں بھی اٹھا کرلے گئے ہیں اور عمران ریاض کو شائد ڈرایا گیا ہے۔لیکن وہ اس سب کو ڈسکس نہیں کرنا چاہتے بس اپنا کام کریں گے۔