ہربھجن سنگھ:- "تمام کھلاڑیوں سے پوچھیں، وہ کہیں گے کہ وہ دبئی میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ کسی بھی صورت میں، ہم ایسے بہت زیادہ انڈو-پاک میچز نہیں دیکھتے، اور پاکستان کو اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر ہائبرڈ ماڈل سے اتفاق کرنا چاہیے۔"
.
.
.
.
#HarbhajanSingh I #ChampionsTrophy2025 I #Pakistan I #India I #ICC I #Dubai I #Cricke I #PTVCricketNews