سب کے الگ مکان ہوجاتے ہیں۔۔۔۔
پھربہن بھائی مہمان ہوجاتے ہیں۔
بچپن میں سب بھوت بنگلہ اور ٹک ٹک کمپنی، کلیاں، عینک والا جن، ٹام اینڈ جیری اکٹھے دیکھتے ہیں پھر اپنے اپنے کمروں میں 42 انچ کی ایل سی ڈی لگوا لیتے ہیں جو امی کے پاس چولہے کے قریب بیٹھ کر "پہلی روٹی میں لینی" پر عارضی لڑائ کرتے تھے۔