عراقی انداز کا سلسلہ شام میں شروع :
دارالحکومت #دمشق میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں شہید صوفی اہلسنت شیخ محمد البوطی کے بیٹے شیخ توفیق البوطی کا قتل ہو چکا ہے۔
اس کے علاوہ آرگینک کیمسٹ اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے ماہر ڈاکٹر حمدی اسماعیل ندا کا دمشق میں ان کے گھر پر قتل ہوچکا ہے۔
اگر اہلسنت علماء و اہم ترین شخصیات و سائنسدانوں کو اس وقت فوری طور پر تحفظ نہ دیا گیا تو تباہی پھیل جائے گی