اصل مسئلہ شام نہیں ہماری بے حسی ہے
۱۔ دہائیوں تک صدام حُسین شیعوں پر عراق میں ظُلم کرتا رہا مگر سُنی ماننے کو تیار ہی نہیں تھے
۲۔ بشار الاسد دہائیوں تک شام میں سُنیوں پر ظُلم کرتا رہا مگر شیعہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھے
کیوں ؟
۳۔ کیونکہ ہم بے حس فرقہ پرست فقط اپنے فرقے کے لوگوں پر ظَلم دیکھ کر تڑپتے ہیں۔ مسلمانوں پر ظُلم دیکھ کر نہیں۔ انسانوں پر ظُلم دیکھ کر نہیں۔
نوٹ: جذباتی ہوکر اُلٹے سیدھے کامنٹس لکھنے سے پہلے کئی مرتبہ سوچیں۔ اپنے اندر سچ تلاش کریں۔
Copied