2024-12-13 13:05
دسمبر کی یہ سرد شامیں بڑی شدت سے دل و دماغ پہ اثر انداز ہوتی ہیں کہ شام ڈھلتے ہی بھولی بسری یادوں کے دیپ جلنے لگتے ہیں ، بچھڑ چکے پیاروں کا احساسِ لمس جگا دیتی ہیں لاکھ کوئی ضبط کرے شامیں اکثر رلا دیتی ہیں۔ 🥀❤️‍🩹
36
回覆
5
轉發
4

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
8.60%

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。