2024-12-16 08:13
یہ ہیں شہید طاہرہ قاضی جو کہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پرنسپل تھیں. حملے کے وقت طاہرہ قاضی محفوظ تھی لیکن یہ شیر دِل خاتون آفس سے باہر نکل کر بچوں کو بچانے سیدھا آڈیٹوریم ہال چلی گئ۔
جب دہشتگردوں نے طاہرہ قاضی کو بچوں کو چپھاتے ہوئے دیکھا تو کہا آپ کون ہیں ان بچوں کو تحفظ دینے والی تو آپ نے کہا میں ان بچوں کی ماں !!
عظیم ماں نے اپنی جان کی قربانی دے کر بہت سے بچوں کی جان بچا لی 💔