2024-12-17 03:43
سارے بے حیائی والے کام شادی میں کرلئے اور
At the end
قرآن یاد آگیا۔۔کیا لگتا ہے قرآن دعائیں دیتا ہوگا جس کے ہر ہر حکم کی پہلے نافرمانی کی گئی اور پھر قرآن یاد آگیا ۔۔🥹
کیسے مسلمان ہیں ہم ؟😭
خدارا شادیوں میں بے حیائی کو ختم کرے
دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق شادیوں کا اہتمام کیجئے ۔
رشتہ کی بنیاد اچھی رکھیں تاکہ کامیاب رہے۔۔✨🤍
islamic