2024-12-17 08:21
انا للہ وانا الیہ راجعون .
یہ وہ نوجوان ہے جس نے ایک دن پہلے اپنی کامیابی کی پوسٹ رکھی تھی اپنے فیس بک ائی ڈی پر اور ان کی ائی ڈی پر ان کا اسٹیٹس بھی لگا ہوا ہے جو انہوں نے کل لگایا تھا اس اسٹیٹس کو 24 گھنٹے بھی پورے نہیں ہوئے اور اج اس نوجوان کا روڈ ایکسیڈ**نٹ میں انتقال ہو گیا ہے .
https://www.facebook.com/share/p/19eAudcbnn/