ایک شامی نوجوان دمشق میں حافظ الاسد (بشار الاسد کے والد) کے مقبرے پر جا کر کیا کہتا ہے؟
ایسے جملے جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔۔۔۔
ہر جملے سے اللّٰہ کی بادشاہت کی دلیل ٹپکتی ہے۔۔۔۔
ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو۔۔۔
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے۔۔۔
اور پھر دور بدل گیا