poetry یو چھوٹی موٹی باتوں پر رونا
میرا کام نہیں تھا
ہر بڑی بات بھی مسکرا سہنا
آسان نہیں تھا
میں کچھ اس قدر کھو گئی دلگی میں
عشق کےدوسرےپہلوں پہ میرا دھیان نہیں تھا
بات محبت کی ہوئی وہ اٹھ کر چلا گیا
یعنی ہمارے تعلق سے وہ انجان نہیں تھا
پھر کیا ہوا کیسے ہوا کیو ہوا
ایسا بھی ہوسکتا ہے
میرا گمان نہیں تھا
میرے پیروں تلے سے زمین کھینچ کر لے گیا وہ
خود جس کے سر پر آسمان نہیں تھا۔
اب اس کا ملنا روز قیامت ہی ممکن ہے
جس کا آخرت کے دن پرہی ایمان نہیں تھا
از. علیزہ ملک🍁💔🙃