کیسا لگ رہا ہوں میں
سردیوں کی دھوپ میں ملتے سکون سا
عشق میں پاگل مجنو کے جنون سا
کسی صدیوں سے پیاسے کو اک پانی کی بوند سا
پہاڑوں کے پیچھے بستے لوگوں کے سکون سا
بتا نا کیسا لگ رہا ہوں؟
ہمممم.... اچھے لگ رہے ہو
بسسسس اچھاا
ہا تو
اچھا میں کیسی لگ رہی ہوں؟
مرہان مسکرایا
تم لگ تو رہی ہو پیاری مگر
میری محبوب سی کہا
میں اُس کے عشق میں ہوں پاگل
جھلی سمجھ ذرا
تیری آنکھوں سے ہو رہے ہیں جزبات سب عیاں
ذرا ہوش کر
میں اُس کے رنگ میں رنگ گیا ہوں
تو میرے رنگ سی کہا.
از
علیزہ ملک