2025-01-18 19:06
رات کا آخری پہر تھا۔ مجھ سے چاند نے کہا 🌒 میں چاند ہوں انساں نہیں تجھ سے وعدہ کروں ، اور پورا نہ کروں ؟ ایسا ممکن نہیں ، سن میرے ہمنشیں میری بات سن کر وہ رک گیا اور پھر کہنے لگا میں سن کر مسکرا دیا اس کو بتلادیا جانے والے لوٹتے نہیں تم نہیں آؤ گے مجھے ہے یقیں ہمنشیں الوداع مجھے نیند آرہی ہے کل ملیں گے اسی جگہ
9
回覆
0
轉發

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
11.84%

回覆 (BETA)

最先回覆的內容
發文後用戶內容

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。