اسلام آباد قتل عام میں گولی لگنے سے مفلوج ہونے والے ملک خالد کی دل دہلا دینے والی کہانی سننے کے بعد بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں ان المناک کہانیوں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اس وقت تک آواز اٹھاتے رہیں گے اور پوچھتے رہیں گے کہ #گولی_کیوں_چلائی جب تک متاثرین کو انصاف نہیں مل جاتا۔
#IslamabadMassacre