2025-01-15 05:26
بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ کسی پر یقین نہ کرنا
انجان لوگ بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں
اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں
اُس نے بھی یہی کیا بہلا پھسلا کر محبت کی
راہ میں لے گئی اور میرے ہاتھ پاؤں کاٹ کر
مجھ پر واپسی کی راہ بند کر دی
اور پھر بھیک منگوائی گئی مجھ سے
اپنی توجہ کی، آواز کی، اپنی ایک نظر کی.feelings sad😔😔