2025-01-15 13:40
میں نے پاکستان کو ٹوٹتے نہیں دیکھا تھا لیکن الحمدللہ جڑتے دیکھ لیا ہے
آج بنگلہ دیش کے چیف آف آرمی سٹاف کو پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف سے ملتے دیکھ کر میری روح کو سکون مل گیا۔
مجھے بالکل بھی ایسا نہیں لگتا تھا کہ میں اپنی زندگی میں اپنے آدھے جسم کو حاصل کر پاؤں گا لیکن اللہ کریم نے رحم کر دیا
سچ جانیں مجھے ایسے ہی لگ رھا ہے کہ ماں کے دو بچھڑے ،الگ ہوئے بیٹے بہت دیر کے بعد دوبارہ گلے مل گئے ہیں
الحمدللہ رب العالمین