2025-01-16 00:50
۔
جب سٹوڈنٹ تھی تب پڑھنے کو دل نہیں کرتا تھا
اب ٹیچر ہوں، پڑھانے کو دل نہیں کرتا۔
تب اپنے پروجیکٹس بناتے ہوئے موت آتی تھی،
اب بچوں کے نوٹس بناتے ہوئے موت آتی ہے۔
پہلے امتحان میں نمبر کم آنے کا ڈر تھا،
اب بچوں کے رزلٹ خراب ہونے کا خطرہ ہے۔
تب ٹیچرز سے چھٹکارا پانے کے خواب دیکھتی تھی،
اب ہر چھٹی کا انتظار دعاؤں میں کرتی ہوں۔
زندگی کا خلاصہ بس اتنا ہے،
سٹوڈنٹ بھی نالائق تھی،
ٹیچر بھی تھوڑی سی نالائق ہی ہوں!