2025-01-16 20:52
اتنی سی انا تو ہونی چاہیے
کہ جب کوئی ہاتھ چھڑانا چاہے تو چھوڑ دو
پھر سے اسی کا سہارا مت لو
جب کسی کا لہجہ اجنبی لگے تو اس پر اپنے احساسات کو عیاں نہ کرو
جب کوئی ساتھ چلتے چلتے بیچ راستے میں چھوڑ دے تو اکیلے چلنے کی ہمت
اپنے اندر پیدا کرو
کوئی نظر انداز کرے تو نظروں سے خود اُوجھل ہو جاؤ
اتنی سی انا تو ہونی چاہیے انسان میں