Best Of Luck Mahwash
جرمنی کے عام انتخابات میں کشمیرکی بیٹی مہوش افتخارکاحصہ لیناپوری کشمیری کمیونٹی سمیت پاکستانیوں کے لیے باعث اعزازھے۔
اللہ پاک ھماری اس عژیزہ کونیک مقاصدمیں کامیاب کرے۔آمین
مہوش افتخارسنیرناہب صدرپیپلزپارٹی جرمنی ممتازکشمیری رہنماچوھدری یونس کی بھتیجی ہے۔