اور ساتھ میں رسول اللہ ص نے یہ فرمایا کہ تمھیں مجھ سے وہی نسبت جو ہارون ع کو موسیٰ سے تھی مگر یہ کہ میرے بعد کوئی بنی نھی ہوگا ،،، حضرت ہارون حضرت موسیٰ کے جانشین تھے اور نبی بھی تھے ، مگر حضرت علی ص رسول اللہ ص کے جانشین خلیفہ و امام ہیں نبی نھی ہیں کیونکہ نبوت کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے ،،،،،، اس لیے حضرت علی ص وہ خلیفہ ہیں جنکو خود اللہ کے حکم پر رسول اللہ ص نے بنایا اب جو بندہ حضرت علی ص کو رسول اللہ ص کے فورن بعد انکا جانشین اور خلیفہ نھی مانتا وہ ابلیس کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔۔۔