یہ ایک شادی کارڈ ہے، جو لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے ہے۔ اس کارڈ کی خاص بات اس پر لکھا ہوا یہ سسٹیٹمنٹ ہے
جس کا مطلب یہ کہ، ہم معذرت خواہ ہیں کہ، نکاح یعنی بارات میں کھانے کا پروگرام نہیں ہے، کیونکہ، غیر اسلامی اخراجات کے وجہ سے ہمارے معاشرے کے لوگوں کو معاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا ہے۔
باراتیوں کو کھانا نہ کھلانا بے عزتی سمجھا جاتا ہے۔ جس سے لڑکی والوں پر بے جا بوجھ بڑھتا ہے۔ میرے خیال میں شادی لڑکی کا ہو، یا لڑکے کی سادگی کا ایسا ہی ٹرینڈ عام کرنا چاہیے۔
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟