السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ ہمیں ہزار دفعہ شرمندہ ہونے سے بچا سکتا ہے، غصہ سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے
اللہ کریم آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکون قلب عطا فرمائے، کبھی بھی کسی کا محتاج نہ کرے اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست، سلامت، شاد وآباد اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے
اللہ پاک ہماری، ہمارے والدین اور پوری امت کی بخشش ومغفرت فرمائے آمین
#mianmubasher