ایک مریض ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ سے ملنے پھول لے کر ان کی کلینک آیا اور کہا کہ نیا سال تو آگیا لیکن عافیہ نہیں آٸ ۔ اس لیے میں یہ پھول لایا ہوں تاکہ آپ کچھ دیر کے لیے اپنا غم بھول جاٸیں اور آپ کو یہ بتانا بھی مقصود تھا کہ میری طرح پوری قوم کی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔ کاش ہم کچھ کرسکتے