2025-01-01 14:28
محمد عامر 🗣️
انگلینڈ کا پاسپورٹ میں نے آئی پی ایل کھیلنےکیلئے نہیں لیا ہے میری اہلیہ چونکہ انگلینڈ کی نیشنلٹی رکھتی ہےاس وجہ سےمجھے پاسپورٹ دیا گیا ہے
مجھے آئی پی ایل کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہےمجھے پنجاب کنگز کی مالکن پریتی زنٹی کی جانب سے دبئ میں ٹی 10 لیگ کے موقع پر آئی پی ایل میں اپنی ٹیم پنجاب کنگز میں شامل کرنے کو کہا تھا،
میں آج جو کچھ بھی ہوں صرف پاکستان کی وجہ سے ہوں انٹرنشنل کرکٹ میں پابندی کے بعد دل میں ایک ہی آرمان تھا کہ see first comment