2025-01-02 04:30
بھارتی فوٹوگرافر نے تصویر کشی کو ایک نئے اور اہم مقصد کے لیے استعمال کیا 19 سالہ حافظ ساجد نے پہلے ٹریفک حادثات اور غفلت پر تصاویر بنائیں جو بہت پسند کی گئیں۔ان کی ایک تصویر دنیا بھر میں مشہور ہوئی جس میں خاتون کا دوپٹہ موٹرسائیکل کے پہیے میں پھنسا دکھائی دیتا ہے اور یہ سب منظر اتنا حقیقی لگتا ہے کہ تصویر کشی کی داد دینی پڑتی ہےاس کے علاوہ حافظ نے ہیلمٹ کی اہمیت اور دیگر امور پر تصاویر بنائی ہیں حافظ کی ایک اور تصویر میں انہوں نے پیغام دیا ہے کہ سڑک پر کار کا دروازہ کھولنے سے قبل پیچھے ضرور دیکھ