ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔
موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو باقاعدہ دعوت دیں یا