2025-01-02 18:11
ہر چیز سے دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے
فون ہاتھ میں پکڑے گھنٹوں
سوچتی رہتی ہوں کہ کیا کروں ؟
پیچ کھول لوں تو سمجھ نہیں آتا
کہ آج کیا پوسٹ کروں ؟
جیسے زندگی کہیں گم ہو گئی ہے
مکمل کنارہ کرنے کو جی چاہتا ہے
، بس رب کسی کو ایسی
بے بسی میں نہ ڈالے
جہاں بندہ خود کی
سمجھ سے ہی باہر ہو جائے🙂