وہ بہت بدل گئی تھی اس نے لوگوں سے امیدیں لگانی چھوڑ دی تھیں اس نے خود کو سب سے الگ کرلیا تھا وہ تنہا ہوگئی تھی وہ پتھر دل ہوگئی تھی یا پھر مضبوط کیونکہ لوگوں نے اسے بڑی بیدردی اور بڑی بے رحمی سے توڑا تھا وہ دل پے لگی چوٹوں کو سہنا سیکھ چکی تھی
🙃❤️🩹🙂